​حکیم ابراہیم قاسمی کا یتیم خانہ دار عمر دیر کا دورہ|Hakim Ibrahim QasmiVisitedYateemKhanaDar E Umar

یتیم خانہ دار عمرؓ دیر Yateem khana Dar E UmarDir
リアクション
2026年06月16日
مرکزی صدر پاکستان راہ حق پارٹی، محترم جناب حکیم محمد ابراہیم قاسمی صاحب نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ یتیم خانہ "دار عمر" (Dar E Umar Dir) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے یتیم خانے کے انتظامات کا جائزہ لیا اور وہاں موجود بچوں سے شفقت کا اظہار کیا۔ دورے کے دوران دار عمر کے سرپرستِ اعلیٰ محترم مولانا عبیداللہ انور صاحب بھی موجود تھے، جن سے انہوں نے مختلف امور پر گفتگو کی اور ادارے کی خدمات کو سراہا۔

​Central President of Pakistan Rah-e-Haq Party, Hakim Muhammad Ibrahim Qasmi, along with a delegation, visited Yateem Khana Dar E Umar Dir. During the visit, he met with the patron of Dar E Umar, Maulana Obaidullah Anwar, and discussed the welfare of the children and the institution's noble cause